ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے حسین عضمان نے ایشین کراٹے چمپئین شپ میں ہندوستانی کی نمائندگی کرتے ہوئے  سلور اور برانج میڈل حاصل کیا

بھٹکل کے حسین عضمان نے ایشین کراٹے چمپئین شپ میں ہندوستانی کی نمائندگی کرتے ہوئے  سلور اور برانج میڈل حاصل کیا

Fri, 10 Feb 2017 18:49:44    S.O. News Service

بھٹکل:10/فروری    (ایس او نیوز)بھٹکل کے حسین عضمان  ابن انس اکرمی نے ریاست گوا کے موپاسا میں 5فروری 2017کو منعقدہ انٹر نیشنل کراٹے مقابلے  اُسکو ایشین کراٹے چمپئین شپ 2017کے12اور13سال کے زمرے میں ہندوستانی کی نمائندگی کرتے ہوئے  انڈ کومیٹے شعبے میں سلور میڈل اور  انڈ کاٹا شعبہ میں برانچ میڈل حاصل کرتے ہوئے اسکول،  کالج اور ملک  کا نام روشن کیا ہے۔  حسین ازمان فی الحال منگلورو کے بیاری پبلک اسکول کے آٹھویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔


Share: